6 بھارتی ریاستوں کے شہری آزادی کے لیے سڑکوں پر آگئے، پورا بھارت لرزاٹھا

برسلز (ویب ڈیسک) بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ بھارت کے زیر قبضہ مزید 6 ریاستوں کے شہری بھی بیلجیئم میں سڑکوں پر آگئے اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔
برسلز میں 200 کے قریب لوگوں نے کشمیر کے حق میں ریلی نکالی اور بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ یورپین یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن اِن یورپ کے زیر اہتمام برسلز میں 60 سے 70 گاڑیوں پر مشتمل ریلی نکالی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں