ثانیہ بھابھی نے سوشل میڈیا پر اپنی انتہائی خوبصورت ترین تصویر جاری کر دی ،جس نے بھی دیکھا بس دیکھتا ہی رہ گیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا سے بھارت اور پاکستان دونوں کے عوام ہی بے انتہامحبت کرتے ہیں اور انہیں خوب سراہتے بھی ہیں اور ایسے میں ان کے مداحوں کی تعداد بھی بے تہاشہ ہے ۔
ثانیہ مرزا عمومی طور پر شعیب ملک کے ساتھ اپنی تصاویر ٹویٹر پر جاری کرتی رہتی ہیں اور دونوں میاں بیوی انتہائی خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں اور بھابھی شعیب ملک سے محبت بھی بے پناہ کرتی ہیں اور اس کا اظہار وہ شعیب ملک کے ساتھ چھوٹی چھوٹی شرارتیں کر کے کرتی رہتی ہیں جبکہ وہ شعیب ملک کو میدان میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کیلئے بھی سٹیڈیم جاتی رہتی ہیں ۔
تاہم آج ثانیہ مرزا نے ٹویٹر پر ’پیلے ‘رنگ کا سوٹ اور چہرے پر انتہائی خوبصورت عینک لگا کر تصویر ٹویٹر پر جاری کی جو کہ تیزی کے ساتھ ری ٹویٹ کی جارہی ہے اور اس تصویر کو بے پناہ سراہ جارہاہے ۔
عامر خان نامی صارف کا کہناتھا کہ ’انتہائی خوبصورت ‘

اپنا تبصرہ بھیجیں