پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ مکمل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست

لاہور: پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا، واحد سینکڑہ کولن اِنگرام نے جڑا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفہرست ہیں۔ لاہور قلندرز بڑے ٹوٹل، حسن علی زیادہ وکٹوں اور عمر اکمل کل سکور میں سب سے آگے ہیں۔ مزید پڑھیں

فیس بک انتظامیہ نے ‘تین تال بینڈ’ کا دعویٰ درست قرار دیدیا

لاہور: فیس بک انتظامیہ نے تین تال بینڈ کا کلیم میرٹ پر درست قرار دیتے ہوئے ان کے نئے مقبول آئٹم میراثی کی چوری شدہ تھیم پر مبنی کمپوزیشن کو آف لوڈ کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ انسٹرومینٹل صوفی مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے جیت لیا

بہاولپور: 14ویں چولستان جیپ ریلی کا ٹائٹل پھر نادر مگسی نے جیت لیا، فائنل راؤنڈ میں 33 ڈرائیورز میں مقابلہ ہوا، دھول اڑاتی گاڑیوں نے تماشائیوں کو بھی بے حد محظوظ کیا۔ چولستان کے صحرائی ٹریک پر جاری جیپ ریلی مزید پڑھیں

قطر: افغان طالبان اور امریکہ کے مذاکرات، ملا برادر دوحہ پہنچ گئے

دوحہ: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے نائب امیر اور قطر میں واقع طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر کہا ہے ’’ملا برادر بحفاظت دوحہ مزید پڑھیں

پلوامہ حملے میں مارے گئےفوجی سیاست کا نشانہ بنے: انتہاپسند ہندو رہنما راج ٹھاکرے

نئی دہلی: انتہاپسند تنظیم ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بھی پلواما حملے پر سوالات اٹھا دیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے میں مارے گئے فوجی سیاست کا نشانہ بنے۔ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر اجیت ڈوول سے مزید پڑھیں

کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنےکی چال، آرٹیکل 35 اے کیس کی 26 فروری کو سماعت

سری نگر: (سٹی نیوز) بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کا منصوبہ، آرٹیکل 35 اے کی منسوخی کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت چھبیس سے اٹھائیس فروری تک ہو گی۔ بھارتی فوج نے آرٹیکل 35 مزید پڑھیں