کورونا مثبت آنیوالے 10 کھلاڑیوں کی ٹیسٹنگ مکمل، حتمی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا

لاہور: (سٹی نیوز) کورونا مثبت آنے والے دس کھلاڑیوں اور ایک آفیشل کی ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، میڈیکل ٹیم نے چار شہروں میں کھلاڑیوں کے گھروں میں جاکر سیمپل لیے۔ کھلاڑیوں کے ٹیسٹ رپورٹس اور دورہ انگلینڈ کے لئے حتمی مزید پڑھیں

قومی کرکٹر ز کے ہوٹل میں ڈیرے، بائیو سکیور ماحول میسر

لاہور: (سٹی نیوز) دورہ انگلینڈ کیلئے کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے قومی کھلاڑیوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ڈیرے ڈال لئے اورمصروف ترین دن بائیو سکیور ماحول میں گزارا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کھلاڑیوں نے دن کا آغاز مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کراچی: (سٹی نیوز) نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا،دوسری جانب ابراہیم حیدری پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والے افراد سمیت قبضہ گروپ کے تین کارندوں کو بھی گرفتار کرلیا… تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کی مشترکہ کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں رینجرز اور سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں ملوث انتہائی مطلوب 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان وسیع اللہ، محمد فاضل اور محمد رضوان مزید پڑھیں

اداکارہ حنا الطاف کی شوہر آغاعلی کیلئے محبت بھری تحریر وائرل ہو گئی

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور اداکارہ حنا الطاف نے شادی کے ایک ماہ بعد شوہر آغا علی کے لیے ایک محبت بھری اور جذباتی تحریر لکھی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کی مشہور مزید پڑھیں

سوشانت سنگھ کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار، قتل کے شواہد نہیں ملے

ممبئی: (سٹی نیوز) خود کشی کرنیوالے بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی حتمی پوسٹمارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ دم گھٹنے کو قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قتل کی کسی قسم کی سازش کے شواہد نہیں ملے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی عوام عاطف اسلم کا گاناہٹانے پر بھارتی کمپنی پربرہم

لاہور: (سٹی نیوز) پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا گانا یوٹیوب چینل سے ہٹانے پر بھارتی شہری سوشل میڈیا پر سراپا احتجاج بن گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت مہاراشٹرا نیونرمن سینا کی دھمکی کے بعد عاطف اسلم مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کو ایشئن انفراسٹرکچر بینک سے 50 کروڑ ڈالر موصول

کراچی: (سٹی نیوز) اسٹیٹ بینک کو ایشئن انفراسٹرکچر بینک سے 50 کروڑ ڈالرموصول ہو گئے جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو جائے گا۔ اس ہفتے اسٹیٹ بینک کو مختلف مالیاتی اداروں سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالرملے۔ اسٹیٹ مزید پڑھیں