کراچی پولیس کی پھرتیاں، سائیکل پر بچوں کیلئے کھلونے بیچنے والے کا چالان کر دیا

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی ٹریفک پولیس کی پھرتیاں، سائیکل پر بچوں کے کھلونے بیچنے والے کا چالان کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے کلفٹن میں غریب سائیکل سوار کا مخالف سمت سے آنے پر520روپے کا چالان کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سرکاری ریٹ مقرر ہونے کے بعد آٹا اور چینی مارکیٹ سے غائب

پشاور: (سٹی نیوز) خیبر پختونخوا میں سرکاری ریٹ مقرر ہونے کے بعد آٹا اور چینی مارکیٹ سے غائب ہو گئے، آٹے کے 20 کلو تھیلے کا ریٹ 860 روپے مقرر ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں 1200روپے جبکہ چینی بھی مزید پڑھیں

امریکا: نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے جاری، پولیس کیساتھ مسلح جھڑپوں میں 3 افراد زخمی

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے ہوئے، ریاست کینٹکی میں مسلح سیاہ فام افراد کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریاست کینٹکی میں سیاہ فام افراد مسلح ہو مزید پڑھیں

بھارت میں انسانیت کی تذلیل، نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا

نئی دہلی: (سٹی نیوز) مودی کے دیس میں مُردوں سے بھی تفریق جاری ہے، اترپردیش میں نچلی ذات کے ہندووں کو مردے جلانے سے روک دیا گیا۔ رشتہ داروں کا کہنا ہے انہیں عزت سے مرنے کا بھی حق نہیں مزید پڑھیں

لاہور: سندر میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاہور: (سٹی نیوز) لاہور میں ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افرادجاں بحق ہو گئے، ریسکیو اہلکاروں نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔ لاہور میں سندر کے علاقے میں بائیس ویلر ٹرالے نے مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام، کالعدم بی ایل اے کا دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: (سٹی نیوز) پاک فوج نے بلوچستان میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا دہشتگرد مار ڈالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

رینالہ خورد: تیز رفتارٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق

رینالہ خورد: (سٹی نیوز) رینالہ خورد میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں دو بچیاں بھی شامل ہیں۔ نواحی گاوں 18ون اے ایل کا مزید پڑھیں

کراچی: مون سون کے تیسرے مرحلے کے باوجود نالوں کی صفائی سست روی کا شکار

کراچی: (سٹی نیوز) کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہونے والا ہے مگر چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کا عمل سست روی کا شکار نظر آتا ہے، برسات میں نکاسی آب کے مسائل کے باعث شہریوں کو مشکلات مزید پڑھیں