ڈولفن فورس کے اہلکارنے موٹرسائیکل سوار لڑکی کا ہاتھ پکڑلیا اور پھر۔ ۔

لاہور(ویب ڈیسک) پولیس کا کام ہے مدد آپ کی ، یہ اعلان توآپ نے سن ہی رکھا ہوگا لیکن اس کا عملی مظاہرہ ڈولفن فورس نے کردکھایا۔
ڈولفن فورس کے دو اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ مغل پورہ کے علاقے میں سڑک پر دو خواتین کی موٹرسائیکل میں کوئی خرابی آگئی اور وہ ازخود چلنے کے قابل نہ رہی ، جس پر ڈولفن فورس کے اہلکار وں نے انہیں یوں پریشانی میں چھوڑ دینے کی بجائے مدد کی ٹھانی اور خاتون ڈرائیور کا ہاتھ پکڑا اور کھینچ کر منزل کی طرف رواں دواں ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں