بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما مندر یاترا کے دوران ہراسگی کا شکار

ممبئی (ویب ڈیسک ) بولڈ کامیڈی فلم ”پیار کا پنچ نامہ“ سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے والی بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مندر میں ہراساں کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ کرشمہ شرما کو بھارتی ریاست ہما چل پردیش کے مشہور سیاحتی و مذہبی شہر دھرم شالا کے ایک مندر میں اس وقت جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جب وہ وہاں اپنی دوست کے ساتھ تصویریں بنا رہی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں