دبئی:قومی کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

دبئی (سٹی نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن میں عمران خان نے توہین عدالت کے دونوں کیسوں میں معافی مانگ لی اور تحریری معافی نامے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے جو منظور کرلئے گئے،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف توہین مزید پڑھیں

ملتان:شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی کی لڑائی میں ’ بے زبان‘ مرید رگڑا گیا

ملتان (سٹی نیوز) شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی کی لڑائی میں ’ بے زبان‘ مرید رگڑا گیا، مزار کو پہلے غسل دینے کے چکر میں مرید قریشی نے مریدِ خاص کو ہی دھو ڈالا۔ بہاؤالدین مزید پڑھیں

بھارت کو خطے کا لیڈر بنائیں گے، پاکستانی حکومت کو دہشت گرد تنظیموں سے خطرہ ہے: امریکہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے بھارت میں مودی سرکارکی خوشنودی کےلئے پاکستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کاالزام دہراتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں پاکستانی حکومت کیلئے خطرہ بن مزید پڑھیں

نئی دہلی:افغانستان نے سی پیک میں شمولیت کیلئے پاکستان سے بھارت تک رسائی مانگ لی

نئی دہلی(ویب ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس وقت تک پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)کا حصہ نہیں بنے گا جب تک پاکستان انہیں بھارت کی سرحدوں، واہگہ اور اٹاری تک رسائی مزید پڑھیں

اسلام آباد:کیاسارے قوانین نوازشریف کےلئے ہیں؟،ناانصافی ہو گی تو سوالات تواٹھیں گے،مریم نواز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کیاسارے قوانین نوازشریف کےلئے ہیں؟،ناانصافی ہو گی تو سوالات تواٹھیں گے ،احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ قانون مزید پڑھیں

ریاض:سعودی عرب نے غیرملکیوں پر اپنے دروازے بند کرنے کے لیے نئی نئی پابندیاں لگاناشروع کردی

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے غیرملکیوں پر اپنے دروازے بند کرنے کے لیے نئی نئی پابندیاں لگاناشروع کردی ہیں، کئی عشرے مملکت میں گزارنے کے باوجود بھی تارکین وطن کو شہریت نہیں دی جاتی لیکن اب پہلی بار سعودی عرب مزید پڑھیں

ملتان: ممتاز صوفی بزرگ بہاوالدین زکریا کے عرس کے موقع پر شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی کے درمیان تلخ کلامی

ملتان(نیوز ڈیسک ) ملتان میں ممتاز صوفی بزرگ بہاوالدین زکریا کے عرس کے موقع پر شاہ محمود قریشی اور ان کے بھائی مرید حسین قریشی کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی،تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید مزید پڑھیں