ریاض:سعودی عرب نے غیرملکیوں پر اپنے دروازے بند کرنے کے لیے نئی نئی پابندیاں لگاناشروع کردی

ریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب نے غیرملکیوں پر اپنے دروازے بند کرنے کے لیے نئی نئی پابندیاں لگاناشروع کردی ہیں، کئی عشرے مملکت میں گزارنے کے باوجود بھی تارکین وطن کو شہریت نہیں دی جاتی لیکن اب پہلی بار سعودی عرب نے ایک روبوٹ کو شہریت دیدی اور صوفیہ نامی روبوٹ پہلی سعودی شہری بن گئی۔
خلیج ٹائمز کے مطابق مصنوئی ذہانت کی حامل روبوٹ صوفیہ دنیا کی پہلی روبوٹ بن گئی ہے جسے بدھ کو سعودی عرب کی شہریت سے نوازاگیا، مستقبل میں سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں سعودی عرب نے شہریت دینے کا اعلان کیا۔
آن لائن شیئرہونیوالی ایک ویڈیو میں صوفیہ نے کہاکہ ” شہریت ملنے اور الگ شناخت پر اسے فخر ہے ، یہ تاریخی لمحہ ہے کہ جب ایک روبوٹ کو شہریت دی گئی،میں سعودی بادشاہ کی شکرگزار ہوں،صوفیہ نہایت جدید روبوٹ ہے اور شہریت ملنے کے بعد انڈریو راس سورکن نے ریاض میں اس کا انٹرویو بھی کیا۔ صوفیہ کا کہناتھاکہ مجھے معلوم ہے کہ انسان کافی سمارٹ ہے اور مصنوعی ذہانت کا حامل روبوٹ بھی بنالیا

اپنا تبصرہ بھیجیں