بستی ملوک :تھانہ جلہ ارائیں کے علاقہ چک نمبر 386ڈبلیو بی میں 8سالہ معصوم بچی سے زیادتی

بستی ملوک۔تھانہ جلہ ارائیں کے علاقہ چک نمبر 386ڈبلیو بی میں 8سالہ معصوم بچی (س)کے ساتھ اوباش نوجوان عرفان کی اپنی بھابی کی مدد سے زیادتی۔کاروائی کرنے پر ملزمان جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں تحفظ فراہم کیا جائے اور ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کیاجائے۔والدعبدالستار رانجھا کی اعلی حکام سے اپیل۔۔۔چار روز گزجانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا پولیس نے میڈیکل جاری کر دیا مگر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں