دبئی:احمد شہزاد کے ”کھڈے لائن لگنے“ کی تصویر وائرل ہوگئی

دبئی (ویب ڈیسک) آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کے فوٹو شوٹ کے میں موجود نہ ہونے کے بعد معروف بیسٹمین احمد شہزا د کی ایک اور تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد کو آخری ون ڈے کی جیت کے بعد دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ خوشیاں مناتے نہ تو دیکھا گیا۔بلکہ گروپ فوٹ میں بھی وہ نظر نہ آئے۔جس کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کی باتیں ہونے لگیں جس کے بعد پی سی بی ذرائع کو واضح کرنا پڑا کہ وہ گروپ فوٹو میں کیوں موجود نہیں تھے۔ تاہم گزشتہ روز دبئی میں ٹی 20 میچوں کے لیے گئے احمد شہزاد کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو تو آگئی مگر اس میں وہ ایک کونے میں نظر آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں