نئی دہلی (سٹی نیوز )بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ابھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طنز و مزاح سے بھر پور ٹوئٹس کا تبادلہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں رہنے والے مداح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن اس بار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈ یا پر رسول ﷺپاک کی حدیث مبارکہ شیئر کی تو مسلمانوں سمیت ہندو مداحوں نے بھی خوب تعریف کی ۔
تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے پیارے نبی ﷺکا یہ قول شیئر کیا ”ہمیشہ اچھی بات کرو ورنہ چپ رہو“ ۔بھارتی ٹینس سٹار کی جانب سے یہ حدیث مبارکہ شیئر کرنے پر مداحوں نے خوب تعریف کی ۔
https://twitter.com/MirzaSania/status/944887254333444096/photo/1?ref_src=twsrc%5Etfw&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F27-Dec-2017%2F702722
ادے وویک نامی ہندو مداح نے اس حدیث پاک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات کہی
Well said
— uday vivek (@udayvivek) December 25, 2017
سیوا نامی لڑکے نے اس حدیث کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت اچھا قول تھا،مجھے آپ کا مداح ہونے پر فخر ہے
https://twitter.com/sivasivajiurbr1/status/945280559206551552?ref_src=twsrc%5Etfw&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F27-Dec-2017%2F702722
Nices
— Shivmooratsingh (@Shivmooratsing5) December 24, 2017
love you
— Parvej (@Parvej28011995) December 24, 2017
Luv
— tapan misra (@tapankmisra) December 24, 2017