عالیہ بھٹ میری شادی پر لیٹ آئی لیکن سب سے بہترین تحفہ دیا اور وہ یہ کہ۔۔۔“انوشکا شرما نے انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور انوشکا شرما نے حال ہی میںایک تقریب میں شرکت کی اور اس دوران دونوں اداکاروں کو اکٹھے سٹیج پرفارمنس کا موقع ملا تو دونوں نے مل کر تقریب کو چار چاند لگادیئے عالیہ بھٹ نے مائیک تھامااورآواز کی جانچ کے بعد ” ©اے دل ہے مشکل“ کاگانا سنایااوریہ گانا انوشکاشرما کے نام کردیا۔عالیہ نے شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے عدم شرکت پر معذرت کی، اورواضح کیا کہ اس کی ےہ سٹیج پرفارمنس انوشکا کی شادی کا تحفہ ہے۔ ہائی وے اداکارہ کے شاندارگانے کے بعد ہال تالیوں اور سیٹیوںکی آواز سے گونج اٹھا۔
انہوں نے ایک دوسرے کی تعریف کرتے ہوئے فلم بینڈ باجابارات کے ‘ایویںایویں’ گانے پررقص کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں