انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

جکارتہ: (سٹی نیوز) انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، حکام نے ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔ دھماکا انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں کیا گیا جہاں کیتھولک چرچ میں مذہبی مزید پڑھیں

کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعددزخمی ہو گئے

اوٹاوا: (سٹی نیوز) کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ وینکوور کےمضافاتی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لائبریری میں گھس مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج

لاہور: (سٹی نیوز) کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے لاہور میں ماسک نہ پہننے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقوں اسلام پورہ، کریم پارک اور شاد باغ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں ردوبدل متوقع

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان نےکابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دوبارہ آفس سنبھالتے ہی کابینہ میں تبدیلیاں کریں گے۔ وزیراعظم کارکردگی کی بنیاد پر کابینہ مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں انسداد پولیو مہم ملتوی

کوئٹہ: (سٹی نیوز) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی۔ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 33 اضلاع میں 29 مارچ سے شروع ہونے والی 5 مزید پڑھیں

نریندر مودی بے گناہوں کا قاتل، کشمیر کے سبزہ زاروں کو خون آلود کر دیا: گورنر پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بے گناہوں کا قاتل ہے، خطہ کشمیر کے سبزہ زاروں کو مودی نےخون آلود کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے مزید پڑھیں