عمران خان کی پاکپتن دربار پر سجدے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں، ٹوئٹر پر ایسا کام شروع کر دیا کہ کپتان تو کیا، کھلاڑی بھی آگ بگولہ ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی بابافرید گنج شکرؒ کے دربار پر حاضری دی تو درگاہ میں داخل ہونے سے پہلے انہوں نے دہلیز پر سجدہ کیا تو ویڈیو وائرل ہو گئی جس کے بعد بحث کا ایک طوفان برپا ہے اور ہر کوئی اپنی رائے دینے میں مصروف ہیں۔
عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سرگرم ہو گئی ہیں اور ٹوئٹر پر بھرپور ’مہم‘ جاری رکھے ہوئے اور اس حوالے سے متعدد ٹویٹس کو ’ری ٹویٹس‘ کرنے کیساتھ ساتھ اپنے تاثرات کا اظہار کرنے اور سوشل میڈیا صارفین کیساتھ بحث و مباحثے میں بھی مصروف ہیں۔
عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ زمان پارک پہنچے اور گھر میں داخل ہونے لگے تو بشریٰ بی بی نے ایسا کام کر دیا وہاں موجود ہر شخص ’دنگ‘ رہ گیا، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ بات یہاں تک پہنچ چکی ہے
ریحام خان نے ایک ٹوئٹر صارف بلال عظمت کی جانب سے شیئر کی جانے والی عمران خان کی ویڈیو کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کروایا جس میں بلال عظمت نے لکھا تھا ”۔۔۔ نیازی صاحب کیلئے میں کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیشہ کی طرح ان کے قوم و فعل میں تضاد ہے۔“

اپنا تبصرہ بھیجیں