پاناما کیس کے فیصلے سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹی نیوز) پاناما کیس کے فیصلے سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے۔

وزیراعظم سے ناراض وفاقی وزیر داخلہ چودھری ں ثار علی خان پاناما کیس کے فیصلے سے قبل وزیر اعظم ہاؤس پہنچے ہیں جو نوازشریف کے ساتھ بیٹھ کر سپریم کورٹ کا فیصلہ سنیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری نثارعلی خان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں الوداعی ملاقاتوں کے بعدسیدھے وزیر اعظم ہاؤس پہنچے ہیں جہاں دیگر رہنما اور وفاقی وزرابھی موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں