اسلام آباد (سٹی نیوز)پاناما کیس میں وزیراعظم کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی آنے کے بعد عمران خان نے بنی گالہ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے۔
کمرشل اشتہارات
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments