مثالی محبت: ایک بھائی فوت ہوا تو کچھ گھنٹوں میں دوسرا بھی خالق حقیقی سے جا ملا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں دو بھائیوں کی مثالی محبت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بھائی کا انتقال ہوا تو اس کے چند گھنٹوں بعد ہی اس کے دوسرے بھائی کو بھی موت نے آ لیا۔ مزید پڑھیں

کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے: گورنر پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ کورونا جتنا جلدی ختم ہوگا ملک کیلئے معاشی طور پر اتنا ہی بہتر ہے، مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل وقت کی ضرورت ہے۔ گورنر مزید پڑھیں

چلاس: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار شہید، 2 شہری جاں بحق

چلاس: (سٹی نیوز) چلاس میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی مزید پڑھیں

اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ،سینیٹ میں سراج الحق کی قرار داد

اسلام آباد(سٹی نیوز) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کی قرارداد پیش کی تاہم چیئرمین سینیٹ نے قرارداد کا معاملہ ایڈوائزری کمیٹی کے سپردکردیا اور کمیٹی میں بحث کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب: لاک ڈاؤن کے دوران کون سے کاروبار کھلے رہیں گے، فہرست جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران کھلے رہنے والے کاروبار کے حوالے سے فہرست جاری کر دی۔ تفصیل کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران مویشی منڈیاں، یوٹیلیٹی سٹورز، مزید پڑھیں

میرا نے کلاسیکل رقص کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی

لاہور(سٹی نیوز)اداکارہ میرا نے کلاسیکل رقص کرتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ لال رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس بھارتی فلم ‘‘پاکیزہ’’ کے گانے ‘‘چلتے چلتے ’’ میں کلاسیکل رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی انجلینا جولی کیساتھ تصویر وائرل

لاہور، کراچی: (سٹی نیوز) اداکار عدنان صدیقی نے ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔ انسٹاگرا م پر عدنان صدیقی نے انجلینا جولی کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے عدنان مزید پڑھیں

بارش سے کراچی ڈوب گیا، سیلابی صورتحال، کشتیاں چلنے لگیں، دو افراد جاں بحق

کراچی: (سٹی نیوز) شہر قائد میں مسلسل دوسرے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند، لوگوں کو شدید مشکلات، کرنٹ لگنے سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ

لاہور: (سٹی نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور شہر میں عید الاضحی کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی پنجاب نے لاہور مزید پڑھیں