میرا نے کلاسیکل رقص کرتے ہوئے ویڈیو جاری کردی

لاہور(سٹی نیوز)اداکارہ میرا نے کلاسیکل رقص کرتے ہوئے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ لال رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس بھارتی فلم ‘‘پاکیزہ’’ کے گانے ‘‘چلتے چلتے ’’ میں کلاسیکل رقص کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ اعضا کی شاعری سے تھکن کا احساس دور ہوجاتا ہے اور ذہنی سکون محسوس کرتی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں