دبئی (ویب ڈیسک) یو اے ای نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری کردیا۔
دبئی حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی پر ویزے کی معیاد 4 دن تک بڑھ سکتی ہے، ٹرانزٹ ویزا لینے کے لئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاونٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Load/Hide Comments