پنجاب: ایس او پیز کی خلاف ورزی، آپریشن میں 141263 دکانوں کی انسپکشن، 16923 دکانوں سیل

لاہور: (سٹی نیوز) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر کورونا کی روک تھام کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری ہیں، 6 جون سے جاری آپریشن میں 141263دکانوں کی انسپکشن کی گئی اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات، قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق

اسلام آباد: (سٹی نیوز) بلاول بھٹو زرداری اور شاہ زین بگٹی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے قومی معاملات میں ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور جمہوری مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد: (سٹی نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد حملے میں جاں بحق اور مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کا قتل، ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری

تہران: (ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکا کے ہاتھوں قتل ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر ایران میں ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ ٹرمپ کی حوالگی کے لیے انٹرپول ریڈ نوٹس کی مزید پڑھیں

افغانستان : مویشی منڈی کے قریب حملہ، بچوں سمیت 23 افراد ہلاک

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبہ ہلمند میں مویشی منڈی کے قریب مارٹر شیل کی فائرنگ اور کار دھماکے سے بچوں سمیت 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان خبر رساں ادارے ’طلوع نیوز‘ کے مطابق صوبہ ہلمند کے ضلع مزید پڑھیں

نوجوان کرکٹرز کی تلاش کیلئے ٹیم پشاور نے ڈیجیٹل کیمپ متعارف کرا دیا

پشاور: (سٹی نیوز) نوجوان کرکٹرز کی تلاش کے لیے ٹیم پشاور نے ڈیجیٹل کیمپ متعارف کرا دیا، ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا کہ بیٹنگ یا بولنگ کی ویڈیو شیئر کریں اور پی ایس ایل 6 کا ممکنہ حصہ بنیں۔ مزید پڑھیں

پی ایف ایف آن لائن ویمنز انٹرو ڈکٹری کوچنگ کورس اختتام پذیر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام تین روزہ آن لائن ویمنز انٹرو ڈکٹری کوچنگ کورس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ کورس میں چھ، تین گھنٹے طویل سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پورے مزید پڑھیں