آصف زرداری نے بار ہا پوچھنے پر بھی بے نظیر بھٹو کے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی

راولپنڈی (سٹی نیوز) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 میں بے نظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد سابق سی پی او راولپنڈی سعود عزیز کے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ آصف زرداری نے بار ہا پوچھنے پر بھی بے نظیر بھٹو کے پوسٹ مارٹم کی اجازت نہیں دی جس کے لئے زرداری کا موقف تھاکہ وہ اپنی بیوی کی نعش خراب نہیں کرنے دیں گے حالانکہ سعود عزیز نے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں بے نظیر بھٹو کے پوسٹ مارٹم کے تمام انتظامات مکمل کروا رکھے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں