اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ صرف ایک بات جانتا ہوں کہ مشرف کے خلاف ٹرائل منطقی انجام تک پہنچے گا ،صرف حقیقت کی بات کررہا ہوں کہ احتساب سب کا ہو گا اور ہر صورت میں ہو گا ۔
احتساب عدالت میں میڈ یا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ پرویز مشرف کے خلاف عدالتی بنچ ٹوٹنے پرآپ کا کیا کہنا ہے ؟۔اس پر جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ا طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ،اب وقت وہ نہیں رہا اور حالات بھی وہ نہیں رہے،پرویز مشرف بے شک عدالت کے سامنے پیش نہ ہوں اور مفرور ہی رہیں ،ایک دن آئے گا کہ مشرف کو بھی قانون کے کٹہر ے میں کھڑا کرنا پڑے گا۔
Load/Hide Comments