ملتان میں اربوں روپے مالیت سے تیار ہونیوالی ملتان میٹرو کے پلرز دو سال میں ہی کمزور ہونے لگے

ملتان (فاروق ملک سے)ملتان میں اربوں روپے مالیت سے تیار ہونیوالی ملتان میٹرو کے پلرز دو سال میں ہی کمزور ہونے لگے ۔۔چونگی نمبر چھے کے قریب میٹرو روٹ کے پلر کے ٹکڑے سڑک پر گر گئے ۔ جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے میٹرو روٹ کے پلرز کے ٹکڑے گرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ جس سے نیچے گزرنے والی گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا ۔ جبکہ میٹرو اور ضلعی انتظامیہ تاحال موقع پر نہ پہنچی

This slideshow requires JavaScript.

اپنا تبصرہ بھیجیں