راولپنڈی (ویب ڈیسک )سابق ڈی جی آ ئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی کتاب منظرعام پر آنے کے بعد سوشل میڈ یا پر اس کتاب کے حوالے سے خوب چرچے ہو رہے ہیں اورفوج کے سوشل میڈ یا ناقد صارفین بھی متحرک ہیں جبکہ فوج کے حق میں رائے کا اظہار کرنے والوں کی بھی کمی نہیں ہے ۔اس صورتحال پر ڈی جی آ ئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی معنی خیز انداز میں ناقدین کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ایک شعر ٹوئٹ کیا ہے۔
Load/Hide Comments