الیکشن سے دستبردار ہونے کا وقت ختم،انتخابی مہم 22 جولائی کو اختتام پذیرہوگی

سلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن سے دستبردار ہونے کا وقت ختم ہو گیا ہے انتخابی مہم 22 جولائی کی رات 12 بجے اختتام پذیر ہو گی۔
عام انتخابات 2018 سے دستبردار ہو نے کا وقت ختم ہو گیا ہے ۔ پولنگ 25 جولائی کو ہوگی جبکہ امیدواروں کوانتخابی مہم کے لیے امیدواروں کو 23 دن ملیں گے۔انتخابی مہم 22 جولائی کی رات 12 بجے ختم ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں