پشاور (ویب ڈیسک )بالی ووڈ سپر سٹار شارخ خان کی کزن نورجہاں اے این پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئیں ہیں ۔
گزشتہ روز نورجہاں نے پی کے 77 سے کاغذت ت نامزدگی واپس لے لیے ہیں اور اعلان کیا کہ وہ اے این پی کے امیدوار عمر مہمند کو سپورٹ کریں گی ، انہوں نے اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والدین اور بزرگ آج بھی اے این پی کے ساتھ کھڑے ہیں ، اے این پی کے قیادت کی جانب سے درخواست کے بعد میں نے کاغذت نامزدگی واپس لے لیے ہیں ۔
Load/Hide Comments