مشہور بھارتی اداکار جاوید حیدرسڑک پر سبزیاں بیچنے پر مجبور

ممبئی: (سٹی نیوز) بھارتی فلموں میں جاندار کردار ادا کرنے والے مسلمان اداکار جاوید حیدر کسمپرسی کی حالت میں اب سڑکوں پر سبزیاں بیچنے پر مجبور ہیں جو نریندر مودی کے بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا عکاس ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں ماڈلنگ کروں گی، اسرا بلجیک نے خوشخبری سنا دی

لاہور: (سٹی نیوز) ترک اداکارہ اسرا بلجیک نے کہا ہے کہ وہ ماڈلنگ کیلئے جلد پاکستان آئیں گی، انہیں پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں گھومنے کا بہت شوق ہے جو ماڈلنگ کے دوران پورا کریں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چینی بینک کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو مزید ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بینک کی طرف سے اسٹیٹ بینک کو مزید ایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصول ہو گئے، رقم ترقیاتی فنڈ، کورونا سے نمٹنے اور غیرملکی ادائیگیوں کیلئے ملی۔ چین کی جانب سے معاشی میدان کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 97 پوائنٹس کا اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا

کراچی: (سٹی نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد سرمایہ کاروں کے حوصلے بلند ہیں، آج ٹریڈنگ کے دوران 97 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مزید پڑھیں

فٹبال پریمیئر لیگ، برنلے نے کرسٹل پیلس کو ایک صفر سے ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر ترقی پا لی

لندن: (سٹی نیوز) فٹبال پریمیئر لیگ میں برنلے نے کرسٹل پیلس کو ایک صفر سے ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر ترقی پا لی، اعصاب شکن مقابلے میں می کا گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی پر انگلش مزید پڑھیں

محمد حفیظ سمیت 6 قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ دوسری بار منفی آ گئے

لاہور: (سٹی نیوز) کرکٹر محمد حفیظ سمیت 6 قومی کھلاڑیوں کے دوسری بار پھر کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے جس کے بعد اب وہ انگلینڈ روانگی کے لیے تیار ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دوسری بار منفی ٹیسٹ آنے والوں مزید پڑھیں

برطانیہ کا لیسٹرشائر میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

لندن: (سٹی نیوز) برطانوی حکومت نے لیسٹرشائر میں کورونا کیسز میں اضافے کے سبب ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ برطانوی سیکرٹری صحت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، اننت ناگ میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

وادی: (سٹی نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم نہ رک سکا، ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ 2 روز میں شہدا کی تعداد 5 ہوگئی۔ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا مریضوں کے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم

لاہور: (سٹی نیوز) حکومت پنجاب نے کنفرم مریض کیلئے ڈبل نیگٹو پی سی آر ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی، ہسپتال سے 10 دن کے بعد مزید علامات ظاہر نہ ہونے پر ڈسچارج کیا جائے گا۔ پنجاب میں کورونا مزید پڑھیں