کراچی (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان سے قطری وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران این آر او دینے کی درخواست کی لیکن یہ واضح نہیں کہ این آر آو کس کیلئے مانگا گیا ہے
Load/Hide Comments