بیٹے کی پیدائش پر شعیب ملک نے اپنی ’سالی‘ کیساتھ مل کر کس طرح جشن منایا؟ ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ ثانیہ مرزا بھی ہنسی سے بے حال ہو جائیں گی

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان قومی کرکٹ کے سابق کپتان اوربھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاکے شادی کے 8 سال بعد بیٹے کے والدین بن گئے ہیں۔
پہلے بیٹے کی پیدائش پر شعیب ملک کس قدر خوش ہیں؟ اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے جس میں وہ بے بی مرزا ملک کی خالہ انعم مرزا کیساتھ مل کر خوب خوشیاں منا رہے ہیں۔ شعیب ملک اور انعم مرزا نے غبارے بھی اٹھا رکھے ہیں اور خوشی ان کے چہرے سے چھلکتی نظر آ رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں