مزید مذاق اڑوانا ہے تو نوٹس بھیج کر وقت ضائع کرلیں: حسین حقانی

کراچی (ویب ڈیسک) امریکامیں پاکستان میں سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ مزید مذاق اڑوانا ہے تو نوٹس بھیج کر وقت ضائع کرلیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے لکھا کہ آیا تھا تو کیا تیر مار لیا تھا ٹکر پر ادارہ چلانے والوں نے؟ دنیا بھر میں پہلے ہی کافی مذاق اڑ چکا۔ مزید مذاق اڑوانا ہے تو نوٹس بھیج کر وقت ضائع کرلیں۔ پہلے بھی پہاڑ کھود کر چوہا ہی برآمد ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں