نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے پانچ سال بعد سوات پہنچ گئیں

سوات (ویب ڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی ساڑھے 5 سال بعدسوات پہنچ گئیں،گل مکئی بذریعہ ہیلی کاپٹر اسلام آباد سے سوات پہنچیں،ملالہ یوسفزئی سوات میں اپنے آبائی گھراور سکول جائیں گی۔
واضح رہے کہ ملالہ یوسف یوسفزئی 4 روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی ہیں، آج وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسلام آباد سے سوات پہنچی گئیں جہاں وہ اپنے آبائی گھر اور سکول بھی جائیں گی،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں