سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، وہ پارٹی چھوڑنے کا آج باضابطہ اعلان کریں گے ۔
تحریک انصاف پاکپتن کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی احمد رضا مانیکا نے تحریک انصاف کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، وہ پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان آج کریں گے ،ان کا کہناتھا کہ میرے ساتھ 6 یوسیز کے چیئرمین بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں