جنسی تشدد سے بچاؤ، لاطینی امریکا میں ایپس مشہور ہونے لگیں

میکسیکو سٹی: (ویب ڈیسک) جنسی ہراسگی کے خلاف کارآمد ایپس لاطینی امریکا میں مشہور ہونے لگیں وہاں ایسی مفت ایپ دستیاب ہے جو خوف و ہراس کی صورت میں منتخب افراد اور پولیس کو مطلع کر دیتی ہے۔ ایپ کی مزید پڑھیں

شعبہ فلکیات میں بے مثال تحقیق،نوبیل انعام 3 سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) شعبہ فلکیات میں بے مثال خدمات انجام دینے پر طبیعات کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں نے اپنے نام کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبیل انعام کے حکام نے طبیعات کے نوبیل انعام کے مزید پڑھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو مائع ایندھن بنانے والی ٹیکنالوجی

ہیوسٹن، امریکہ: امریکی ماہرین نے ایک نئی ٹیکنالوجی وضع کی ہے جس کے تحت ماحول دشمن اور عالمی تپش کی وجہ بننے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس کو مائع ایندھن میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ مزید پڑھیں

ماحول اور آب و ہوا کا تحفظ عالمی معیشت کے لیے انتہائی مفید

واشنگٹن: ماحولیات اور آب و ہوا کے تحفظ کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اگر ہم ماحول کے سدھار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی چند تدابیر اختیار کرلیں تو اس طرح عالمی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں مزید پڑھیں

اپنے پیٹ میں موجود دانتوں سے شور مچانے والا ’’بھوت کیکڑا‘‘

کیلیفورنیا: ماہرینِ حیوانیات نے دریافت کیا ہے کہ ایک طرح کا کیکڑا اپنے پیٹ میں موجود دانتوں کو استعمال کرتے ہوئے شور مچاتا ہے تاکہ حملہ آوروں اور شکاریوں کو بھگا کر اپنی جان کا تحفظ کرسکے۔ زرد رنگ کا مزید پڑھیں