نریندر مودی بے گناہوں کا قاتل، کشمیر کے سبزہ زاروں کو خون آلود کر دیا: گورنر پنجاب

لاہور: (سٹی نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بے گناہوں کا قاتل ہے، خطہ کشمیر کے سبزہ زاروں کو مودی نےخون آلود کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے مزید پڑھیں

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر پی ڈی ایم قیادت کو اعتماد میں لیں گے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سرکاری اپوزیشن کہنا درست نہیں، اے این پی، جماعت اسلامی اور آزاد ارکان نے حمایت کی۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بننے پر پی ڈی مزید پڑھیں

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ڈاکٹر طارق بنوری کو چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے عہدے سے فوری طور پر ہٹانے کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب ہائیر ایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021 کا اطلاق کر مزید پڑھیں

آرمی چیف کا راولپنڈی میں لاجسٹک ورکشاپس کا دورہ، خصوصی آلات کی دیکھ بھال کا معائنہ

راولپنڈی: (سٹی نیوز) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مختلف قسم کے ہیلی کاپٹرز کی اوورہالنگ کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر ورکشاپس کے کمانڈنٹ اور عملہ کی تعریف کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر مقرر،مسلم لیگ (ن) کےشدید تحفظات

لاہور: (سٹی نیوز) مسلم لیگ (ن) نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان سے شکایت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان تحفظات کا مزید پڑھیں

احتساب عدالت کی سلیم مانڈوی والا کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: (سٹی نیوز) احتساب عدالت نے نیب کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس سکینڈل میں سلیم مزید پڑھیں

سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: (سٹی نیوز) سپیکر نے حلیم عادل شیخ کو بطور اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ سیکرٹری سندھ اسمبلی نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی یاد رہے اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے جیل میں بی کلاس لینے کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا

لاہور: (سٹی نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ لیگی رہنما نے جیل میں بی کلاس لینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا۔ درخواست گزار مزید پڑھیں

فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان نیب خیبرپختونخوا میں پیش، ڈیڑھ گھنٹے تک پوچھ گچھ

پشاور: (سٹی نیوز) نیب خیبر پختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں، غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، نیب آفس میں ضیاء مزید پڑھیں

فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا؟ شہباز گل

اسلام آباد: (سٹی نیوز) شہباز گل نے کہا ہے کہ فضل الرحمان اور کشمالہ کے اکاؤنٹس میں معاشی انقلاب کس بزنس سے آیا ؟ یہ واضح ہو گیا کہ مولانا بیرونی ایجنٹ کے طور پر پیسہ لے کر ملک میں مزید پڑھیں