لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں گر گئی،9 افراد جاں بحق، 29 زخمی

لسبیلہ: لسبیلہ میں کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب بس کھائی میں گرگئی، حادثے میں 9 افراد جان بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اورماڑہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: 3 سالہ مغوی بچہ پولیس نے ڈھونڈ نکالا، ایمرجنسی وارڈ منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اغوا ہونے والا بچہ حسن جس کی عمر 3 سال تھی، پولیس نے زندہ حالت میں رات ڈھونڈ لیا۔ تاہم حسن کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک مزید پڑھیں

حافظ آباد: زمیندار اور خواتین پر مبینہ تشدد کے بعد الٹا مقدمہ، پولیس قبضہ گروپ کی پشت پناہی کرنے لگی

حافظ آباد:حافظ آباد پولیس کی وردی بدل گئی لیکن کرتوت نہ بدلے، پولیس قبضہ گروپ کی پشت پناہی کرنے لگی۔ پولیس کی موجودگی میں زمینداراور خواتین پر مبینہ تشدد کیا گیا جس کے بعد محمد علی نامی زمیندار پر مقدمہ مزید پڑھیں

کوٹ ادو- سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کنال (نہر) میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیو ذرائع

کوٹ ادو (نیاز احمد سے)تفصیلات کے مطابق سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کنال (نہر) میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق محمد حمزہ ولد محمد اسماعیل عمر 16 سال نہر میں نہاتے ہوئے پاؤں سلپ ہوا اور بے مزید پڑھیں

تمام محکموں کے سربراہان پودے لگانے کے مقررہ اہداف کے حصول کوجلد از جلد یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد

ننکانہ صاحب ( حافظ نوید سے) 12ستمبر2019 : کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت شجر کاری مہم کے عمل میں حکومت پنجاب کی طرف سے دیے گئے اہداف کے حصول پر سمجھوتہ نہ کیا جائے، تمام محکمے اور افسران مزید پڑھیں

کوہلو: پک اپ گاڑی کو حادثہ ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی، ڈیلی فارم میں گھریلو رنجش پر شیرباز نامی شخص نے خودکشی کرلی

کوہلو ( نذر بلوچ قلندرانی ) تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع کوہلو میں چمالنگ جاتے ہوئے پک اپ گاڑی کو حادثہ جس میں ایف سی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے مزید پڑھیں

شاہکوٹ: تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے عمرانی گینگ کے پانچ ملزمان میں سے تین گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب

شاہکوٹ: تھانہ صدر پولیس کی کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے عمرانی گینگ کے پانچ ملزمان میں سے تین گرفتار دو فرار ہونے میں کامیاب ملزمان کے قبضہ سے تین پسٹل اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد پولیس نے مقدمہ مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب :ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اور ڈی پی او فیصل شہزاد کا تحصیل شاہکوٹ اور تحصیل سانگلہ ہل کا دورہ

ننکانہ صاحب(حافظ نوید کمبوہ سے)ڈپٹی کمشنر راجہ منصور احمد اور ڈی پی او فیصل شہزاد نے محرم الحرام کے حوالے سے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے تحصیل شاہکوٹ اور تحصیل سانگلہ ہل کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنرز مزید پڑھیں

کوہلو: یوم دفاع کی مناسبت سے شہید لیفٹیننٹ جہانگیر مری کے مزار پر تقریب منعقد

کوہلو ( نذر بلوچ قلندرانی) تفصیلات کے مطابق یوں دفاع کی مناسبت سے شہید لیفٹیننٹ جہانگیر مری کے مزار پر تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر کمانڈنٹ میوند رائفل ہمایوں اسلم نے لیفٹیننٹ شہید جہانگیر مری کے قبر پر پھولوں مزید پڑھیں

بستی ملوک:چھٹے سالانہ فلڈ لائٹ فخرے بستی ملوک کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

بستی ملوک(سٹی نیوز)چھٹے سالانہ فلڈ لائٹ فخرے بستی ملوک کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مہمان خصوصی صدر بستی ملوک پریس کلب رانامحمد عرفان نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ کی فتح ٹیم کو مبارکباد دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بستی مزید پڑھیں