مقبوضہ کشمیر میں 63 ویں روز بھی کرفیو، کھانے پینے کی اشیا ختم، کشمیری زندہ درگور

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن 63 ویں روز بھی جاری ہے، کاروبارِ زندگی اور مواصلاتی نظام معطل ہے، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع، کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت، گھروں میں طویل قید اذیت مزید پڑھیں

بھارتی اعتراض مسترد، ڈاکٹر مہاتیر محمد مقبوضہ کشمیر کے موقف پر ڈٹ گئے

والالمپور: بھارت کے اعتراض کے باوجود ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر میں کشمیر سے متعلق موقف پر بھی ڈٹ گئے۔ یاد رہے کہ ایک عالمی ایونٹ کے دوران روس میں موجود ملائیشین وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر مزید پڑھیں

مظاہرین پر فائرنگ، عراقی صدر نالاں، مسلح افراد کا حملہ، سکیورٹی اہلکار ہلاک

بغداد: (ویب ڈیسک) سکیورٹی اہلکاروں کی طرف سے مظاہرین پر فائرنگ پر عراقی صدر برہم صالح نے تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ مسلح افراد کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار اور دو افسران سمیت چار شدید زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

افغانستان: غزنی یونیورسٹی میں دھماکا، 20 طالب علم زخمی

کابل: افغانستان کے جنوب مشرقی شہر غزنی یونیورسٹی میں دھماکے میں 20 طالب علم زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کےمطابق غزنی یونیورسٹی میں دھماکا کلاس روم میں لیکچر کے دوران ہوا۔ زخمیوں میں 12 طالبات بھی شامل ہیں۔ دھماکے کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید دو نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ وادی میں کرفیو برقرار ہے جبکہ پہلی بار 15 رکنی وفد نے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ سے ملاقات کی ہے۔ کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فورسزنے سوپورمیں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع سوپورمیں فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان آصف کوشہید کیا، قابض فورسزنے سوپورمیں ہی 8 نوجوانوں کو حراست مزید پڑھیں

امریکا نے ٹی ٹی پی سربراہ سمیت 13 افراد کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے نائن الیون کی 18 ویں برسی پر ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود سمیت دیگر کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کی اصل وجہ ’’نظریہ پاکستان‘‘ ہے، مودی کی زہرافشانی

نئی دہلی: بابری مسجد کی شہادت اور گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے حوالے سے ’’گجرات کا قصاب‘‘ کے نام سے شہرت رکھنے والے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کو بنیاد بناکر پاکستان کے خلاف زہراگلنا شروع مزید پڑھیں

اسرائیل کے نئے توسیعی پسندانہ عزائم پر فلسطین اور عرب ممالک کی کڑی تنقید

قاہرہ: فلسطینی رہنماؤں، عرب دنیا اور اقوامِ متحدہ کے افسران نے یک زبان ہوکر اسرائیلی وزیرِ اعظم کے اس متنازعہ بیان پر شدید ردِ عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہوں نے انتخابات میں فتح کی صورت میں دریائے احمر مزید پڑھیں

دشمنوں کو زیادہ شدت سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے اس قدر شدت کے ساتھ دشمنوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ مزید پڑھیں