انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

جکارتہ: (سٹی نیوز) انڈونیشیا میں چرچ کے باہر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے، حکام نے ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا ہے۔ دھماکا انڈونیشیا کے شہر مکاسار میں کیا گیا جہاں کیتھولک چرچ میں مذہبی مزید پڑھیں

کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعددزخمی ہو گئے

اوٹاوا: (سٹی نیوز) کینیڈا میں چھریوں کے وار سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہو گئے، پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ وینکوور کےمضافاتی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے لائبریری میں گھس مزید پڑھیں

انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل، متعدد افراد زیر حراست

واشنگٹن: (سٹی نیوز) انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے اہلکاروں پر شیشے کی بوتلیں اور انڈے مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، ایک کسان ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں کسان مختلف رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے نئی دہلی میں ٹریکٹروں سمیت داخل ہو گئے ہیں۔ لال قلعہ میں داخل ہو کر بھارتی ترنگا گرا کر مزید پڑھیں

بھارت خطرناک ترین ممالک میں شامل، ریپبلک ڈے تقریبات خود فریبی کے مترادف

نئی دہلی: (دنیا نیوز) نام نہاد سیکولر ازم کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت جہاں آج ہندوتوا کا راج ہے اور اقلیتیں بدحالی کا شکار ہیں، بھارت کے حالات قائداعظم کی بصیرت کو صحیح ثابت کرتے نظر آتے ہیں، ہمسایہ ملک مزید پڑھیں

شام میں اسرائیلی فضائیہ کا حملہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

دمشق: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شام میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر درجنوں میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق حلب میں شامی مزید پڑھیں

سعودی عرب کا یکم جنوری 2021ء سے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان

ریاض: (سٹی نیوز) سعودی عرب نے یکم جنوری 2021ء سے انٹرنیشنل پروازوں پر پابندی ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری بھی اس کے بعد ملک سے باہر آ جا سکتے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں

کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپیں، متعدد افراد زخمی

کولمبیا: (سٹی نیوز) کولمبیا میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، 4 روز سے جاری مظاہروں میں دس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا میں پولیس کی حراست میں مزید پڑھیں