اشتہارات | City News HD
تازہ ترین خبریں

اشتہارات

سٹی میڈیا گروپ آپ کے کاروبار کی تشہیر کے لیے ایک بہترین مقام ہے۔ سٹی میڈیا گروپ نے پہلی بار نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک ایسے آن لائن ٹی وی چینل کا اجراء کیا جِسے پوری دنیا میں رہنے والے کروڑوں پاکستانی موبائل ایپلیکیشنز اور ویب سائٹ کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں اور اس ٹی وی چینل کی نشریات کے لیے دنیا کے بہترین انٹر نیٹ نشریاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔ سٹی میڈیا گروپ جو ناصرف لائیو ٹی وی کی نشریات کا حامل ہے بلکہ خبروں کے منفرد انداز کی وجہ سے پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد میڈیا نیٹ ورک مانا جاتا ہے جو ملکِ پاکستان کا سر سبز و شاداب چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے مصروفِ عمل ہے۔
آپ دنیا کے کسی بھی ملک کے قارعین کے لیے نہ صرف لائیو ٹی وی چینل بلکہ ویب سائٹ پر بھی اشتہار شائع کروا کر مقامی اور بین الاقوامی سطح پر اپنی
پراڈکٹ کی تشہیر کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات اور اشتہارات کی تفصیل حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کیجئیے، ادارہذا آپ سے جلد رابطہ کرے گا۔

تمام اشاعت و نشریات کے جملہِ حقوق بحق ادارہ سٹی میڈیا گروپ محفوط ہیں۔ بغیر اجازت کسی قسم کی اشاعت ممنوع ہے۔ ویب ڈیزائننگ : سٹی میڈیا گروپ