کم میچز میں 24 سنچریاں، اسٹیون اسمتھ بریڈ مین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے

برمنگھم: اسٹیون اسمتھ نے کم میچز میں24 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں ڈان بریڈمین کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے۔ اسٹیون اسمتھ نے انگلینڈکیخلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں یادگار اننگز کھیل کربھارتی کپتان ویرات کوہلی اور سابق مزید پڑھیں