غلام سرور کیخلاف تحقیقات: محکمہ ریونیو نے تاحال ریکارڈ نیب کے حوالے نہ کیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) نیب کو وفاقی وزیر غلام سرور خان کیخلاف تحقیقات میں مشکلات کا سامنا ہے، ایک ماہ بعد بھی محمکہ ریونیو پنڈی نے غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کو نہ دیا۔ نیب ذرائع کے مزید پڑھیں