جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

خورشید شاہ سمیت 18 افراد کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کا ریفرنس منظور

سکھر: (سٹی نیوز) سکھر کی احتساب عدالت کی جانب سے خورشید شاہ سمیت 18 افراد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کا ریفرنس منظور، سماعت 24 دسمبر سے شروع ہو گی، تیسرے روز بھی خورشید مزید پڑھیں

”پیرس کی جائیداد کا کہیں ذکر نہیں ہوا “نیب کی چوہدری پرویز الہیٰ اور شجاعت حسین سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو نے تردید جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہیٰ کی پیرس کی جائیدا د کے بارے میں چلنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ مزید پڑھیں

علی رضا عابدی کا قتل کن سے کروایا گیا؟ گرفتار ملزمان نے حیران کن انکشاف کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) علی رضا عابدی کے قتل کیس میں گرفتار دو ملزمان سے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے جنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ قتل اجرتی قاتلوں سے کروایا گیا۔ علی رضا عابدی کے قتل کیس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا قومی اسمبلی کو دورہ سعودی ولی عہدپر اعتماد میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کر کے ایوان کو سعودی ولی عہد کے د و رے سمیت دیگر امور پراعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی رپورٹ میں تبدیلی کی تو سب جیل کے اندر ہوں گے،چیف جسٹس ہائیکورٹ

لاہور(سٹی نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ساہیوال کیس کی دوبارہ سماعت کے دوران جے آئی ٹی سربراہ نے رپورٹ چیف جسٹس ہائیکورٹ کو پیش کردی۔چیف جسٹس سردار شمیم خان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ریکارڈ میں تبدیلی کی تو سب جیل مزید پڑھیں

ریاض ،منشیات سمگلنگ پر پاکستانی کا سر تن سے جدا

ریاض(آن لائن) سعودی وزارت داخلہ نے ایک اعلامیے کے ذریعے بتایا ہے کہ جدہ ایئرپورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش کے دوران گرفتار ہونے والے پاکستانی شہری فضل منان زمان کو موت کی سزا دیدی گئی۔ملزم کو حوطہ بنی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے دوران اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،اس موقع پر مزید پڑھیں

نوازشریف کو این آر او دیدیا گیا ہے ، پیپلز پارٹی کے انتہائی اہم رہنما نے دعویٰ کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈر چوہدری منظور نے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو حالیہ کیسز میں این آر او دے دیدیا گیا ہے ۔ پیپلز پارٹی رہنما چوہدری منظور کا کہناہے کہ نوازشریف کو وہ مل مزید پڑھیں