جن کے نمبر زیادہ ہوں گے اسی جماعت کا اپوزیشن لیڈر ہو گا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

کراچی (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ جن کے نمبر زیادہ ہوں گے اسی جماعت کا اپوزیشن لیڈر ہو گا،کوشش کریں گے ملک کیلئے کام کریں ۔مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ن لیگ نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کو نئے پارٹی ٹکٹس جاری کردیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کو نئے پارٹی ٹکٹس جاری کردیے ہیں ، نئے ٹکٹس چیئرمین مسلم لیگ ن راجہ ظفرالحق کے دستخطوں سے جاری ہوئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مزید پڑھیں

ن لیگ کا اجلاس میں نواز شریف مطمئن دکھائی دئیے اور لطیفہ سنا کر حاضرین کو ہنسنے پر مجبور کردیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف کو پارٹی صدارت سے بھی نا اہل قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد پنجاب ہاوس میں ن لیگ کا اجلاس جاری ہے جہاں نواز شریف مطمئن دکھائی دئیے مزید پڑھیں

پی پی 20 کا ضمنی الیکشن، پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے کا مقابلہ

چکوال (سٹی نیوز) پی پی 20 کے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے، 2 لاکھ 79 ہزار 538 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، ضمنی انتخاب میں 5 امیدوارمد مقابل ہیں ،تحریک انصاف اور مسلم مزید پڑھیں

”کیا آپ کو کیسز کی سمجھ آرہی ہے؟“ نواز شریف نے عدالت میں صحافیوں سے سوال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں صحافیوں سے کیسز کے حوالے سے سوال کیا تو صحافیوں نے انہیں ایسا جواب دے دیا کہ انہیں کبھی جلسوں میں بھی نہ ملا ہوگا۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

کہیں بابا رحمتا اور کہیں رشتوں والی بڈھی مائی سے کام چل رہا ہے، کیپٹن صفدر کا عمران خان کی شادی پر تبصرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دادماد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ کہیں بابا رحمتا اور کہیں رشتوں والی بڈھی مائی سے کام چل رہا ہے۔ عمران خان کا نکاح پڑھانے کیلئے بابا رحمتا مزید پڑھیں

میاں صاحب، آپ کا ایسے مخالفین سے واسطہ پڑا ہے جو تعویذ لینے جاتے ہیں اور شادی کرکے آتے ہیں

اسلام آباد (سٹی نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں چھید کرتا ہے، اس شخص نے پورے خاندان کی عزت کو داؤپر لگادیا ہے، اگر کوئی حرکت کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کو ایک اور زور دار جھٹکا، رکن اسمبلی اکبر اسکانی بھی ساتھ چھوڑ گئے

کوئٹہ (سٹی نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کو ایک اور زور دار جھٹکا لگ گیا،بلوچستا ن اسمبلی کے رکن اکبر اسکانی بھی ساتھ چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حزب اختلاف کے اراکین کی جانب سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب مزید پڑھیں

نواز شریف کمرہ عدالت میں الائچی کے دانے چباتے رہے، طارق فضل کا سلام کیلئے طویل انتظار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت میں ریفرنسز کی سماعت میں پیشی کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر ایک ساتھ لیکن الگ الگ گاڑیوں میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچے۔ شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکیوں پر خادم رضوی کے جواب نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو بیوقوفوں کی طرح 33 ارب ڈالر امداد دینے، مزید امداد روکنے، پاکستان پر جھوٹ اور دھوکہ دینے اور دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے الزامات مزید پڑھیں