ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، شیری رحمن نے حکومت کو بے حس قرار دیدیا

اسلام آباد: (سٹی نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2019ء میں ادویات کی قیمتوں میں 15 فیصد اور اس سال 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا مزید پڑھیں