شاہدہ منی کے گھر مجلس عزا کا اہتمام، مقررین نے مصائب کربلا بیان کئے

لاہور: (سٹی نیوز) کربلا والوں کی یاد میں گلوکارہ شاہدہ منی کے گھر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں مقررین نے مصائب کربلا بیان کئے۔ محرم الحرام میں فنکار برادری بھی کربلا والوں کی یاد منانے میں مصروف مزید پڑھیں