کرونا وائرس: مسجدالحرام یومِ عرفہ اور عیدالاضحیٰ پر عبادت گزاروں کے لیے بند رہے گی

ریاض: (ویب ڈیسک) مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام 9 ذی الحجہ کو حج کے رکن اعظم یومِ عرفہ اور 10 کو عید الاضحیٰ کے دن کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر عام عبادت گزاروں کے لیے مزید پڑھیں