آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد: (سٹی نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف زرداری سمیت دیگر کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے مزید پڑھیں