لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی: (سٹی نیوز) لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020 میں 13 کروڑ ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات درآمد ہوئیں، خام تیل کی درآمدات 36 مزید پڑھیں