چین، بھارت کے مابین دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم، بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا

بیجنگ: (سٹی نیوز) چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازع اسٹریٹجک اہمیت کی حامل دولت بیگ اولڈی پر بھی محاذ گرم ہو گیا، چینی فوج نے پوائنٹ 10 سے 13پر بھارتی فوج کو پٹرولنگ سے روک دیا ۔ ڈیپ سانگ مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹا کر بنیادی حقوق بحال کرے: امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن: (سٹی نیوز) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے بھارت سے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں لگائی گئی پابندیاں ہٹا کر کشمیریوں کے بنیادی حقوق فوری طور پر بحال کرے۔ جوبائیڈن نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے: وزیراعظم

اسلام آباد: (سٹی نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین، بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔ وزیراعظم عمران خان نے تشدد مزید پڑھیں

بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے، چین کا انتباہ

بیجنگ؛( سٹی نیوز) چین نے بھارت کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے سنگین سرحدی خلاف ورزیاں کیں، وادی گلوان میں ہمیشہ سے ہمارا کنٹرول رہا ہے، بھارت اپنے فوجیوں کو قابو میں رکھے۔ بیجنگ میں وزارت مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کا گھیراؤ اور چینی فوج پر حملہ، شہباز شریف کی شدید مذمت

لاہور: (سٹی نیوز) قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے گھیراؤ اور چینی افواج پر حملے پر بھارت کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا مزید پڑھیں