بیلاروس میں متنازع صدارتی انتخابات کے بعد مظاہروں میں 2 ہلاکتیں ہو گئیں

منسک: (سٹی نیوز) بیلاروس میں متنازع صدارتی انتخابات کے بعد ہونے والے مظاہروں میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دھاندلی کا الزام لگانے والی اپوزیشن رہنما ملک چھوڑ کر چلی گئیں۔ بیلاروس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مظاہرے مزید پڑھیں